تازہ ترین
کویت کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں شمولیت کی تردید
کویت سٹی (صداۓ سچ نیوز) کویت نے ایران کےخلاف فوجی کارروائیوں میں اپنی مبینہ شمولیت سےمتعلق وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔
کویتی حکام کاکہنا ہےکہ کویت نےکسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی ایران کےخلاف کسی جارحانہ کارروائی کے لیےاپنی سرزمین،فضائی حدود یا سمندری حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
کویتی حکومت نےخطے میں اپنے غیرجانبدارانہ مؤقف کو برقرار رکھنےکا اعادہ کرتےہوئےکہا کہ ایران کے خلاف کارروائیوں میں کویت کی شمولیت سے متعلق دعوے درست نہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

