تازہ ترین
بحیرہ احمر میں آئل ٹینکر پر حملہ، آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا آئل ٹینکر سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئل ٹینکر ایران کے مقرر کردہ روٹ سے ہٹ کر گزرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوا۔
دوسری جانب برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق بحیرہ احمر میں آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ کیا گیا، یہ واقعہ بحیرۂ احمر کے جنوبی حصے میں پیش آیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز اور اس کا تمام عملہ محفوظ ہے۔
ایرانی فوج کے مطابق 24 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 6 جہازوں کو وارننگ دی گئی۔ جہاز ایران کے مقررہ راستے سے ہٹ کر سفر کر رہے تھے۔ بحری گزرگاہ میں جہازوں کی آمدورفت ایران کے اعلان کردہ انتظامات کے مطابق ہونی چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

