تازہ ترین
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے وزیراعظم شایع محسن الزندانی کا کہنا ہےکہ بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یمنی وزیراعظم نےکہا کہ تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حوثی ایرانی ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں، حوثی حملوں سے جہاز رانی کی آزادی، عالمی تجارت اور سپلائی چین خطرے میں ہے۔
یمنی وزیراعظم کا کہنا ہےکہ جہاز رانی کی آزادی اور بحری سلامتی کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، عالمی برادری حوثیوں کے اقدامات روکنے کے لیے مضبوط مؤقف اپنائے، عالمی برادری حوثیوں کی حمایت کے ذرائع ختم کروائے، یمن کی حکومت سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ساتھ قریبی رابطہ جاری رکھےگی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

