Connect with us

پاکستان

بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

sindh-flood

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا۔

بھارت کی جانب سے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق بھارت سے تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتردریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کےمطابق ہے،تاہم دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر نچلے اوردرمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، جبکہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دریائےسندھ میں سکھر بیراج پردرمیانے درجےکا سیلاب برقرار ہے،جبکہ کالا باغ،چشمہ اورگڈو بیراج پر نچلے درجےکی سیلابی صورتحال موجود ہے، دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر بھی نچلے درجےکا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب دریائےجہلم،چناب،ستلج، راوی اورکابل کےبیشتر اہم مقامات پرپانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، چاچڑان شریف اوربےنظیرپل کےمقام پرپانی کےبہاؤمیں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں اخراج دو لاکھ اٹھارہ ہزارنو سو اٹھہتر کیوسک رہا۔

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 1,539 فٹ تک پہنچ گئی ہے اورڈیم 89 فیصد بھر چکا ہے،جو گزشتہ سال کےبرابر ہے،منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1,196 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ڈیم 57 فیصد بھر چکا ہے۔

متعلقہ اداروں نےدریاؤں اورنشیبی علاقوں کی صورتحال پر کڑی نظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uk wedding uk wedding
برطانیہ اور یورپ5 گھنٹے ago

بیرسٹر کائنات انجم رشتۂ ازدواج میں منسلک، لوٹن اور ملٹن کینز میں پروقار شادی کی تقریبات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر لوٹن کی معروف کاروباری شخصیت راجہ نعیم انجم کی صاحبزادی اور تحصیل گوجرخان...

us-fighter-jet us-fighter-jet
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق یورپ میں تعینات امریکا کے سینیئر ترین جنرل نے پینٹاگون کو خبردار...

prime-minister-meets-nawaz-sharif prime-minister-meets-nawaz-sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی...

khalid-maqbool khalid-maqbool
پاکستان6 گھنٹے ago

ناقابل تقسیم صرف پاکستان ہے، صوبوں کی تقسیم کو غداری کہنے سے بڑی کوئی غداری نہیں، خالد مقبول

کراچی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ناقابل تقسیم صرف پاکستان...

Iran US Flag Iran US Flag
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا نے اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ چھوڑنے پر غور کرنے یا فوری انخلا کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کویت، مصر، بحرین، سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان6 گھنٹے ago

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 5 بھارتی ایجنٹ گرفتار

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کے...

trump-morocco trump-morocco
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ کی شاہ مراکش کو مغربی صحارا پر مراکشی حاکمیت تسلیم کرنے کی یقین دہانی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کے شاہ محمد ششم کو خصوصی پیغام ارسال کیا ہے۔ ...

Elections Elections
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کےسلسلہ میں کل مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ ہو گی...

gaza gaza
تازہ ترین6 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل

غزہ (صداۓ سچ نیوز) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے کہا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ...

electricty-bills electricty-bills
پاکستان15 گھنٹے ago

آئی پی پیزکو پانچ سال میں 13 ہزار 397 ارب روپے کی ادائیگیاں،بجلی کے بھاری بلوں کی بڑی وجہ سامنے آگئی

گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے،جو بجلی کے بھاری بلوں...

Trending