Connect with us

تازہ ترین

ایران کا مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان

masoud-pezeshkian

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان کردیا، ایرانی صدر  مسعود پزشکیان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ ایران مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے کیے جانے والے کسی بھی اقدام یا فیصلے کی حمایت کرے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتے کہا تھاکہ حماس نے امن بورڈ کے علاوہ مصر، قطر اور ترکیے کے ساتھ مذاکرات کے بعد ہتھیار ڈالنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کا مؤقف ہے کہ وہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ سے پیچھے نہیں ہٹے گا، جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز کے پیچھے ہٹنے تک ہتھیار نہیں ڈالے گا۔ منگل کو  اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہیں ٹرمپ کا غزہ پر منصوبہ قبول نہیں ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین4 منٹس ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان12 منٹس ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان19 منٹس ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان9 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین9 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان11 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین11 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trending