تازہ ترین
سلوان میں فلسطینیوں کے گھر مسمار، اسرائیلی وکیل نے نسلی صفائی قرار دے دیا
سلوان (صداۓ سچ نیوز) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور زمینوں پر قبضے سے متعلق برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نامور اسرائیلی وکیل نے فلسطینیوں کو ان کے آبائی گھروں سے بے دخل کرنے کی اسرائیلی پالیسی کو نسلی صفائی کے مترادف قرار دیا ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ گھروں کی مسلسل مسماری کے خوف نے فلسطینی خاندانوں کی روزمرہ کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔
دوسری جانب فلسطینی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ان کے مکانات کو غیرقانونی تعمیرات قرار دے کر مسمار کیا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

