تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے دعوے کے برعکس حقیقت کہیں زیادہ پیچیدہ ہے، بحری جہازوں پر حملوں سے جہاز رانی کمپنیاں اور عملہ سلامتی خدشات کا شکار ہیں۔
ماہرین کے مطابق امریکا، ایران حملے دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ بھی مسلسل موجود ہے، ایران اپنی شرائط پوری ہونے تک ہرمز میں بحری آمدو رفت بحال کرنے سے انکاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

