تازہ ترین
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق
ایران اورعمان نےآبنائے ہرمزمیں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق کرلیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں،بات چیت جاری ہے اور فریقین پیشرفت کررہےہیں، آبنائے ہرمزمیں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ امریکا اوراسرائیل ہیں
اسماعیل بقائی نےکہا 28 فروری تک آبنائے ہرمزمیں کوئی مسئلہ نہیں تھا،تاہم امریکا اور اسرائیل نے ہرمز اور ملحقہ علاقوں کوایران کےخلاف استعمال کیا،ایران قومی سلامتی اور اپنےمفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا حق رکھتا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاعمان کےساتھ مذاکرات اورآبنائےہرمزکھولنادوالگ معاملات ہیں،عمان کےساتھ تکینکی سطح پرمذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات کا تعلق آبنائے ہرمزمیں بحری آمدورفت سے ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نےمزیدکہاآبنائے ہرمزکھلنےکا انحصارامریکا پرہے،امریکاکومفاہمتی یادداشت میں طے ہونیوالی شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

