Connect with us

پاکستان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھر نےکا اعلان

jamat-e-islami

کراچی (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان  کیا ہے، دھرنے کا 15 روز کا شیڈول بھی تیار کر لیا گیا۔

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی ایلیٹ کلاس ٹیکس نہیں دیتی، غریب آدمی پس رہا ہے، مراعات یافتہ طبقہ سب کچھ فری لے جاتا ہے، آئی پی پیز کے مالکان کی آمدنی سے ٹیکس وصول ہی نہیں کیا جا رہا۔

ایک بیان میں منعم ظفر نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ وصول کرچکی ہے۔ ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکام حکومت نے پیٹرولیم لیوی کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔

لاہور میں بھی جماعت اسلامی کے زیر انتظام پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج دھرنا چیئرنگ کراس مال روڈ پر دیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

UK Economic Growth UK Economic Growth
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ نہ رکی تو برطانوی معیشت کی ترقی رک جائے گی، ماہرین

نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کو خبردر کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اگر 2026...

Intelligence-Based Operation, Balochistan Intelligence-Based Operation, Balochistan
پاکستان3 گھنٹے ago

بلوچستان، خاران میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

ٰخاران (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں...

Israeli Strikes in Southern Lebano Israeli Strikes in Southern Lebano
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

us-army us-army
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوزکی...

US-Pakistan Bilateral Trade US-Pakistan Bilateral Trade
پاکستان3 گھنٹے ago

امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت...

jamat-e-islami jamat-e-islami
پاکستان3 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھر نےکا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا...

Qatar Qatar
تازہ ترین3 گھنٹے ago

قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا...

america-and-china-flag america-and-china-flag
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں چینی ترجمان  نے امریکی...

Burial of U.S. Troops Burial of U.S. Troops
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کردی، 5ہزار قبریں بن سکیں گی، ایرانی حکام

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی دارالحکومت تہران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او نے اعلان کیا ہے کہ...

Airstrikes Airstrikes
تازہ ترین4 گھنٹے ago

روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملے شدت اختیار کر گئے۔ یوکرین پر روسی فضائی حملے...

Trending