Connect with us

تازہ ترین

دنیا کو خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کے عالمی نظام میں خوش آمدید، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران

mohsin razaei

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کے عالمی نظام میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

صدرٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قراردینے پر ردعمل میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکا میں آبنائے ہرمز کھولنے کی صلاحیت نہ رکھنے اور اس کی ملکیت کا دعویٰ کرنے میں جو خلا ہے وہ اُس سوا گیارہ ہزار کلومیٹر فرق سے بھی زیادہ ہے جو واشنگٹن اور آبنائے ہرمز کے درمیان ہے۔ 

محسن رضائی نے کہا کہ خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-army-chief iran-army-chief
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کو حملوں کیلئے سرزمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت...

military-drill military-drill
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے ایک ہفتہ قبل ختم کرنےکا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے ایک ہفتہ قبل ختم...

uae-iran uae-iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

میزائل حملے، یو اے ای کا ایران کے ساتھ تجارت روکنے کا اعلان

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات معطل کر...

monsoon monsoon
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب بارشیں، مون سون کا چھٹا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ پی ڈی ایم...

un-secretary-general-election un-secretary-general-election
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اقوامِ متحدہ کا یمن سے حوثی گروپ کے سعودی عرب پر حملوں پر شدید اظہارِ تشویش

اقوامِ متحدہ نے یمن سے حوثی گروپ کے سعودی عرب پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاقائی...

mohsin razaei mohsin razaei
تازہ ترین7 گھنٹے ago

دنیا کو خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کے عالمی نظام میں خوش آمدید، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو...

california california
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کا امریکا کو طنزیہ جواب، کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیدیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا کو طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دے دیا۔ امریکی...

us-iran us-iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کا تنازع بڑھنے کی صورت میں یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور، فنانشل ٹائمز

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز کی ایرانی حکومت کے قریبی ذرائع کےحوالےسے رپورٹ کےمطابق ایران میں امریکا سے ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین19 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی۔  امریکی نشریاتی ادارے...

missiles missiles
تازہ ترین19 گھنٹے ago

ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر 2 میزائل داغے گئے، اماراتی وزارت دفاع

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایران کی جانب سے آج متحدہ عرب امارات کی...

Trending