Connect with us

تازہ ترین

امریکا کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن جاری

Strait-of-Hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ آپریشن جاری ہے، آبنائے ہرمز سے روزانہ تقریباً 10 ملین بیرل تیل منتقل کیا جا رہا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ہر رات 15 سے 20 آئل ٹینکرز جنوبی راستے سے آتے جاتے ہیں، خام تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ بحری راستہ قائم ہے، آپریشن کی نگرانی فورٹ بریگ اور شمالی کیرولائنا سے کی جا رہی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ ٹاسک فورس خلیجی خطے کے شراکت داروں سے رابطے میں ہے، جہاز مخصوص اوقات میں قافلے کی صورت میں آتے جاتے ہیں۔

امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے خام تیل کی روزانہ لاکھوں بیرل ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے کا 1 خفیہ بحری راستہ قائم کیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز امریکی فوج کی ہدایات کے مطابق جنوبی راستے سے گزرتے ہیں، امریکی لڑاکا طیارے جہازوں کو ایرانی میزائلوں اور ڈرونز سے تحفظ دیتے ہیں۔

امریکی حکام نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول پاسدارانِ انقلاب کے پاس نہیں بلکہ ہمارے پاس ہے۔

معاملے سے آگاہ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ سے آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے کو کنٹرول کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایرانی پاسداران کے پاس نہیں ہمارے پاس ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان...

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان2 گھنٹے ago

اگر حکومت لیوی کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹتی تو جماعت اسلامی آگے بڑھے گی، حافظ نعیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت لیوی کے معاملے پر پیچھے...

PTA,-Google-to-collaborate PTA,-Google-to-collaborate
پاکستان3 گھنٹے ago

بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے پی ٹی اے اور گوگل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے پی ٹی اے اور گوگل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یادداشت کے...

kazim Gareeb abadi kazim Gareeb abadi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کو تباہی کے دہانے پر قرار دینے والے اب اتحادیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ ایران کو تباہی کے دہانے...

eid-transport-fares eid-transport-fares
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین7 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے امریکی کروڈ آئل کی قیمت 84.62...

us debt us debt
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا میں مالیاتی بحران کا خطرہ، مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کا مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ امریکی محکمہ...

russian-attack russian-attack
تازہ ترین7 گھنٹے ago

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑا فضائی حملہ،4 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کیف (صداۓ سچ نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایک اور بڑا فضائی حملہ کردیا، جس میں بیلسٹک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن جاری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ آپریشن جاری ہے، آبنائے ہرمز...

rain-and-flood rain-and-flood
پاکستان7 گھنٹے ago

راولپنڈی،اسلام آباد میں ایک ہفتے جاری بارش سے نظام زندگی مفلوج، صوابی میں 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد، راولپنڈی میں ایک ہفتے جاری بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،آج راولپنڈی میں مجموعی طور...

Trending