تازہ ترین
روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑا فضائی حملہ،4 افراد ہلاک ،متعدد زخمی
کیف (صداۓ سچ نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایک اور بڑا فضائی حملہ کردیا، جس میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے۔ حملے کے نتیجے میں متعدد رہائشی عمارتوں سمیت اسپتال اور دیگر شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے ہیں۔ روسی حملوں کے بعد کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں اور آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔
روسی حملے میں بیلسٹک میزائلوں کے استعمال کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم ہائپرسونک میزائلوں کے استعمال کی اطلاع کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

