تازہ ترین
پابندیوں کے باوجود ایران میں جوہری توانائی کے منصوبے جاری رکھیں گے، روسی ایجنسی
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی سرکاری نیوکلیئر انرجی کارپوریشن ‘روس ایٹم’ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی بین الاقوامی پابندیوں میں اضافے کے باوجود ایران میں اپنے جوہری توانائی کے منصوبوں پر کام جاری رکھے گی۔
روس ایٹم کے سی ای او الیکسی لیخاچیف نے جمعرات کے روز روس کی جوہری صنعت کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر ملازمین کے نام ایک پیغام میں ان خیالات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ کمپنی بڑھتی ہوئی پابندیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران، مصر، ہنگری اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں اپنے منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے۔
خیال رہے کہ لیخاچیف نے اس سے قبل ایران کے موجودہ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ساتھ ایک ہزار میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل مزید دو نئے جوہری توانائی یونٹس تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

