Connect with us

تازہ ترین

ایران نے جوہری یا بیلسٹک میزائل پروگرام بحال کیا تو دوبارہ حملہ کریں گے، اسرائیلی وزیر

israel-attacks-iran

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی خبر رساں ویب سائٹ سے گفتگو میں اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہن نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ ہونے کی صورت میں بھی اگر ایران نے غلطی کی اور جوہری یا بیلسٹک میزائل پروگرام بحال کرنے کی کوشش کی تو اسرائیل حملہ کرے گا۔

اسرائیلی وزیر کے مطابق اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ نہ کیا ہوتا تو ایران جوہری ہتھیار حاصل کرچکا ہوتا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کے جائزے کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں سے ایران کا جوہری پروگرام 2 سے 4 سال پیچھے چلا گیا ہے۔

ایلی کوہن نے کہا کہ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیت پہلے ہی ثابت کرچکا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Church in Jordan Church in Jordan
تازہ ترین1 منٹ ago

اردن میں چرچ کے اندر آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک

کرک (صداۓ سچ نیوز) اردن میں چرچ کے اندر میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے 7 افراد ہلاک...

Mir Raza murder case Mir Raza murder case
پاکستان7 منٹس ago

میر رضا قتل کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر...

iran-chief-of-staff iran-chief-of-staff
تازہ ترین14 منٹس ago

امریکی جنگی جہازوں کو دوبارہ خلیج میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ایرانی چیف آف اسٹاف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی جنگی...

oil-gas oil-gas
تازہ ترین19 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا...

Turkish Defence Minister Turkish Defence Minister
تازہ ترین25 منٹس ago

حوثیوں کے ساتھ کسی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، ترک وزیرِ دفاع

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک وزیرِ دفاع یشار گولر کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا حوثیوں کے ساتھ کسی قسم...

federal minister dr musadaq malik federal minister dr musadaq malik
پاکستان39 منٹس ago

پاکستان میں انفلوئنزا ویکسینز کی عدم دستیابی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قیمتوں  میں اضافے کی منظوری نہ ملنے...

IRGC IRGC
تازہ ترین45 منٹس ago

دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، پاسداران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیرمجاز...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین14 گھنٹے ago

فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ...

NCCIA NCCIA
پاکستان14 گھنٹے ago

کراچی، این سی سی آئی اے کا چھاپہ، آن لائن پورنوگرافک اینیمیشن سرگرمیوں میں ملوث 42 افراد گرفتار

کراچی (صداے سچ نیوز) این سی سی آئی اے کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن پورنوگرافک اینیمیشن اور فریب پر...

alam pak alam pak
پاکستان15 گھنٹے ago

حیدرآباد، پتاشہ گلی میں قدیم علم پاک کو کچرا کنڈی بنانے کے خلاف عزادار رابطہ کمیٹی کا سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (صداۓ سچ نیوز) کسی بھی مسلک کی مذہبی مقدسات کی توہین نہ صرف دوسروں کی دل آزاری بلکہ توہینِ...

Trending