پاکستان
آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے
آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے،61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔
کراچی میں یومِ دفاعِ پاکستان کےموقع پرمزارِقائدپرتبدیلیِ گارڈزکی پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا،تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا۔
پاکستان ایئرفورس کے کیڈٹس نے مزارِقائد پرگارڈز کےفرائض سنبھال لیے،پاک فضائیہ کےکیڈٹس نے مزارِ قائد پر شاندارپریڈ کا مظاہرہ کیا،ایئر وائس مارشل حسن فیصل اس تقریب کےِ مہمان خصوصی تھے۔
پاک فضائیہ کےجوانوں نےبابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کوخراجِ عقیدت پیش کیا اور مزارِقائد پرسلامی دی،پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی جانب سے شاندار مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

