تازہ ترین
ریاض کی طرف داغا گیا حوثی میزائل تباہ کر دیا، سعودی اتحاد کا دعویٰ
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحادی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کیا۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کی جانب سے نجران اور ریاض کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل مار گرائے، سعودی عرب کے جنوبی خطوں پر داغے گئے حوثیوں کے 2 ڈرونز بھی مار گرائے۔
ترجمان نے کہا کہ حوثیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مار گرائے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

