تازہ ترین
حوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ، برطانیہ سے فوجی تعاون طلب
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے تیل تنصیبات کے تحفظ اور حوثیوں کے خلاف عسکری مدد کے لیے برطانیہ سے رابطہ کرلیا۔
حوثی حملوں کےباعث سعودی عرب کی تیل تنصیبات کو خطرات لاحق ہوگئے،برطانیہ کوبھی ممکنہ معاشی نقصان کا خدشہ ہے۔
بلومبرگ کےمطابق حوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ بڑھنے کے باعث ریاض نے برطانیہ سے فوجی تعاون طلب کیا ہے،برطانوی وزیراعظم سعودی عرب کی عسکری معاونت کی درخواست پر غور کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

