پاکستان
حکومت نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے دوران ایل این جی کی قیمت 15.27 فیصد تک بڑھ گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.13 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 17.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی۔
اسی طرح سوئی سدرن گیس سسٹم پر ایل این جی 2.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 16.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

