پاکستان
کلر کہار پٹرولنگ پوسٹ بھون پر فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام
کلر کہار (صداۓ سچ نیوز- ملک رفیق انمول) پٹرولنگ پوسٹ بھون پر فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
پٹرولنگ پوسٹ بھون پر ریسکیو 1122 کی جانب سے فائر فائٹنگ اور فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں شرکاء کو آگ لگنے کی صورت میں حفاظتی اقدامات، آگ بجھانے کے طریقوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔


اس موقع پر شرکاء کو عملی تربیت بھی دی گئی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔ پروگرام کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ سے بچاؤ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

