تازہ ترین
ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں، محسن رضائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کبھی کہتےہیں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، کبھی کہتے ہیں مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ کے مختلف بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔
محسن رضائی نےکہا کہ تیل اور آبنائے ہرمز معاملےکی صورتحال اب بدل چکی ہے، نقصان پرقابوپانے کی کوششیں آنے والےحالات کو نہیں روک سکیں گی، ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

