ایکسکلوسِو
راجہ نعیم اکبر کو سیکرٹری قانون کے عہدے پر مزید 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) وزارت قانون و انصاف کے سینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون سروس میں12 نومبر سے مزید چھ ماہ اور تا حکم ثانی توسیع دے دی گئی ہے۔
اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
راجہ نعیم اکبر پاکستان کے تجربہ کار، محنتی اور قابل ترین ماہر قانون ہیں ، ان کی خدمات عمران خان دور حکومت میں وزارت قانون و انصاف نے حاصل کی تھیں۔
دریں اثناء ورکر ویلفیئر فنڈ میں بطور سیکرٹری کام کرنے والے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20کے افسر ذوالفقار احمد کی خدمات تاحکم ثانی جاری رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

