تازہ ترین
طائف شہر میں یمنی حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام ، ملبہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق
طائف (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے شہر طائف میں یمنی حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا تاہم ملبہ گرنے سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق یمنی حوثی فورسز کی جانب سے داغے گئے ڈرون کو ہوا میں تباہ کر دیا گیا جس کا ملبہ شہر طائف میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ملبے سے کچھ عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

