پاکستان
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز نشانہ بنے، حوثیوں کا دعویٰ
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔
یمن کے حوثی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے تعز میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ٹاورز ضلع التعزیہ کے علاقوں الذکرہ اور الحوبان جبکہ ضلع خضیر کے علاقے الرّحیدہ میں واقع تھے۔
رپورٹ کے مطابق صوبے حجہ کے شہر عبس میں بھی فضائی حملے کیے گئے جن میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔
ان حملوں سے خطے میں جاری تناؤ اور یمن میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

