تازہ ترین
ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو رُکن بنانے کی صورت میں یورپی ممالک پر بھاری ٹیرف لگانے یا یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
امریکی صدر نے اس تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ یورپی یونین کا کینیڈا کو رکنیت دینا امریکا مخالف اقدام ہو گا۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا ہوا تو یورپ سے تجارت ختم کر دوں گا یا یورپی اشیاء پر بھاری ٹیرف لگا دوں گا، یہ تجویز ہی مضحکہ خیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی نیت اچھی ہوئی تو ٹھیک لیکن اگر نیت بری ہوئی تو یورپی ممالک کو بھاری ٹیرف کا سامنا ہو گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان دیرلیئن نے کینیڈا کو ای یو کا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز دی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان23 گھنٹے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

