پاکستان
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک روز بعد ہی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 257 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں بھی سونا 38 ڈالر فی اونس سستا ہوکر 4 ہزار 309 ڈالر پر آگیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں 73 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد چاندی 6 ہزار 869 روپے فی تولہ ہوگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

