پاکستان
بارہویں جماعت میں دوسری پوزیشن، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی طالبہ کو مبارکباد، ٹیبلٹ کا تحفہ
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےاسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو کی ہونہار طالبہ آمنہ اظہر نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) کے ہیومینٹیز گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور انہیں ٹیبلٹس بھی دیے۔
آمنہ اظہر کو ان کی شاندار تعلیمی کامیابی کے اعتراف میں وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں منعقدہ تقریب میں مدعو کیا گیا۔
تقریب میں پوزیشن ہولڈرز نے اپنے اپنے اداروں کے سربراہان کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع پر آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی پرنسپل پروفیسرعالیہ درانی نے وفاقی وزیرِ تعلیم سے پوزیشن ہولڈر کی ملاقات اور اعزاز کے موقع پر ادارے کی نمائندگی کی۔
آئی ایم سی جی ایف ایف سکس ٹو کی پرنسپل عالیہ درانی اوردیگر اساتذہ نے مذکورہ طالبہ کو مبارکباد پیش کی اور اس نمایاں کامیابی کو ان کی محنت، لگن اور عزم کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

