تازہ ترین
اٹلی کا باب المندب میں اپنے تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے بحری جنگی جہاز تعینات کرنے کا اعلان
روم (صداۓ سچ نیوز) اٹلی نے باب المندب سے گزرنے والے اپنے تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔
اطالوی وزیر دفاع گائیڈو کروسیٹو نے کہا ہے کہ اپنے تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس معاملے پر یورپی یونین کے مشترکہ فیصلے کا انتظار نہیں کرے گا۔
گائیڈو کروسیٹو کے مطابق اگر باب المندب سے بحری آمدورفت ناممکن ہوگئی تو اس کے سنگین معاشی نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

