تازہ ترین
یمن; سعودی اتحادی یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائی، 30 حوثی جنگجوجان بحق 60 زخمی
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی اتحادی یمنی فورسز نے حوثی جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں، ضلع الوزیعہ میں شدید لڑائی کے دوران 30 حوثی جنگجو جان بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
یمنی فوج کے مطابق جنگی طیاروں نے حوثیوں کی گاڑیوں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا، جبکہ حوثیوں کی رسد کے راستوں اور تعیناتی کے مقامات پر بھی حملے کیے گئے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ تعز میں حوثیوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں اور کمک کو بھی نشانہ بنایا گیا،یمنی فوج نے متعدد صوبوں میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

