تازہ ترین
60 فیصد امریکی ووٹرز ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا، سروے رپورٹ
فاکس نیوز کے ایک نئے سروے کے مطابق 71 فیصد امریکی ووٹرز سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کے پاس ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے واضح حکمتِ عملی موجود نہیں۔
سروے میں ڈیموکریٹس کے 95 فیصد، آزاد ووٹرز کے 83 فیصد جبکہ ریپبلکن ووٹرز کے 43 فیصد نے انتظامیہ کی حکمتِ عملی کو غیر واضح قرار دیا۔
ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت جون کے مقابلے میں بھی بڑھی ہے۔
سروے کے مطابق جون میں 58 فیصد ووٹرز نے جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیا تھا، جبکہ تازہ سروے میں یہ شرح بڑھ کر 60 فیصد ہوگئی۔
سروے کے مطابق 47 فیصد ووٹرز کا خیال ہے کہ طویل مدت میں یہ جنگ امریکا کو زیادہ غیر محفوظ بنا دے گی، جبکہ 32 فیصد سمجھتے ہیں کہ جنگ کے نتیجے میں امریکا زیادہ محفوظ ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

