تازہ ترین
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، سیاسی مشیر سپریم لیڈر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہےکہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔
ایرانی سپریم لیڈر کےسیاسی مشیرمحمد باقرذوالقدرکا کہنا تھاکہ آبنائےہرمزکی بندش ایرانی قوم کے انتقام کے پہلےمرحلےکا حصہ ہے،ایرانی قوم نےجارح دشمن کی طاقت توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر نےکہا کہ ایرانی قوم ان دشمنوں کیلئے ڈراؤنا خواب ہےجو ایران کو تین دن میں شکست دینے آئے تھے،ایران دشمنوں کے مقابلے میں اپنی مزاحمت جاری رکھے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

