پاکستان
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 94 ہزار 578 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت میں 69 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد چاندی 7 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی۔
10 گرام چاندی کی قیمت 59 روپے کمی سے 6 ہزار 87 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 66.22 ڈالر ہوگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

