پاکستان
مذاکرات کا پانچواں دور ختم، لیوی کے خاتمے تک لانگ مارچ لازمی ہوگا، جماعت اسلامی کا حکومتی وفد کو جواب
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہو گیا جس دوران حکومتی وفد نے سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
لیاقت بلوچ کا کہناتھا کہ حکومت عوامی مطالبے پر عملی اقدامات کرے ورنہ احتجاج اور لانگ مارچ ضرور کیا جائے گا، لیوی کے خاتمے تک لانگ مارچ لازمی ہو گا
حکومتی وفد کی جانب سے جلد عوامی سطح پر غیر معمولی ریلیف دینے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے ، حکومتی وفد نے کہا کہ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے اور جلد وفد کی پاکستان آمد بھی متوقع ہے ۔
لیاقت بلوچ کا کہناتھا کہ پروگرام کے مطابق امیر جماعت کی قیادت میں سپر لانگ مارچ کل کراچی سے شروع ہو گا ۔
حکومتی وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق شامل تھے
جماعت اسلامی کی جانب سے نائب امیرلیاقت بلوچ ، قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ،عمیرادریس،ضیاالدین انصاری اورشکیل احمد ترابی شریک ہوئے ۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

