پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیئے۔
انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پرسماعت کی، عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری بھی دوبارہ جاری کئے۔
پولیس کی جانب سے کیس کا چالان آج بھی پیش نہ کیا جاسکا، عدالت نے پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت کردی، کیس کی مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

