تازہ ترین
ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا، ایرانی فوج
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا۔
ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ امریکی افواج ایرانی ساحل سے 1000 کلومیٹر تک کے فاصلے پر موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ جنگ کے دوران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا اور ایران اس سمت میں پیش رفت کرچکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

