پاکستان
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، سہیل آفریدی آج شرکا کے ہمراہ کوہاٹ روانہ ہونگے
لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لانگ مارچ کے شرکا کے ہمراہ کرک سے کوہاٹ روانہ ہوں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنےپرکارکنان سےخطاب کریں گے،جبکہ رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی وزیراعلیٰ کا استقبال کریں گے،کوہاٹ میں قیام کے بعد لانگ مارچ پشاور کی جانب روانہ ہوگا۔
پی ٹی آئی قیادت کےمطابق چارسدہ اور صوابی پہنچنے پرآئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم اعلان کیا جائےگا،لانگ مارچ کےدوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے صوبے میں امن و امان سے متعلق پالیسی پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

