پاکستان
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے،سمندری ہوائیں بند ہونے کےباعث شہر میں حبس کی کیفیت ہے اور گرمی زیادہ محسوس کی جارہی ہے،صبح سویرے بھی شہریوں کو گرم موسم کا سامنا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا ہے،تاہم یہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہورہا ہے،دن کے دوران درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
شہرمیں ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہے،جبکہ ہوائیں 8 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

