Connect with us

پاکستان

اسمبلی بحالی کے بعد بھی ایمرجنسی کے تحت لایاگیا سسٹم ہی چلے گا، رانا ثناء اللہ

Rana-Sanaullah

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور میں دلخراش واقعہ ہوا،چیکنگ کرو،سزا دےدو،اس سےہٹ کربھی اقدامات کرنےچاہئیں،عمارتوں کا آڈٹ کروائیں توہر محکمہ پیسے لے گا، سکولز کی عمارتوں کا آڈٹ ہوناچاہیے،حکومت انہیں قرض دے۔

تفصیلات کے مطابق راناثنااللہ کا کہناتھا کہ حکومت کو ان عمارتوں کو بہتر کروانا چاہیے، پرائیویٹ اداروں نے 60 فیصد تعلیم کا بوجھ اُٹھایا ہوا ہے، 3،3مرلے پر سکول کھلے ہوئےہیں، سکول کو این او سی دینے سے پہلے طریقہ کار ہونا چاہیے، سہیل آفریدی کے مستقبل میں کسی سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی کےخلاف متعدد کیسز ہیں، سہیل آفریدی کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑےگا، آئینی طور پر سہیل آفریدی کو ہٹایا جا چکا ہے، سہیل آفریدی لمبے عرصے کیلئے جیل میں رہیں،اس کی پیشگوئی نہیں کرسکتا۔

مشیر وزیراعظم کا کہناتھا کہ 6مہینے بعد اسمبلی بحال ہو جائے گی،ایمرجنسی کیلئے ٹائم فریم نہیں، اسمبلی بحالی کے بعد بھی ایمرجنسی کے تحت لایاگیا سسٹم ہی چلے گا،ایسا قائد ایوان منتخب ہو گا جو دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہو، جنرل باجوہ نے مقدمہ لڑا تھا کہ طالبان کو واپس لانےکی اجازت ہونی چاہیے۔

جنرل باجوہ نےکہاتھا30،35ہزارلوگ ہیں،نہیں آنےدیں گے تو وہی رکھنا چاہتےہیں؟ جنرل باجوہ نے کہا تھا7،8ہزارافراد ہتھیار رکھ دیں گے، اےپی ایس واقعے کے بعد پوری قوم یکسو ہوئی، آپریشن ضرب عضب شروع ہوا تو دہشتگردی ختم ہوچکی تھی، سہیل آفریدی کا مؤقف تھا انہیں پتہ ہے دہشتگردوں سے کیسے بات کرنی ہے، قطر،چین اور دیگرممالک نے دہشتگردوں سے بات کر کے دیکھ لی، یہ غلط بات ہے کہ آپریشن کی وجہ سے لوگوں کو بے گھر کیا جائے گا۔

رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ دہشتگردوں سے مذاکرات اور جرگہ نہیں ہونا چاہیے، دہشتگردوں نے انہیں چیزوں سے فائدہ اُٹھا کر پاکستان کا نقصان کیا، جولوگ دہشتگردوں سے ہمدردی رکھتے ہیں انہیں راستے سے ہٹایا جائے گا، ہم نے کہا تھا دہشتگردی کے خلاف صوبائی حکومت مکمل تعاون کرے گی،اس لائن کو چھوڑ دیں، پی ٹی آئی دہشتگردی کیخلاف کردار ادا کرنے پر راضی ہو جائے تو سیاسی مسائل کا حل نکالا جا سکتاہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن...

AI Systems AI Systems
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اے آئی سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین مسائل کا باعث بن سکتے ہیں، گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ کا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین سکیورٹی حادثات کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ...

Rana-Sanaullah Rana-Sanaullah
پاکستان5 گھنٹے ago

اسمبلی بحالی کے بعد بھی ایمرجنسی کے تحت لایاگیا سسٹم ہی چلے گا، رانا ثناء اللہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور میں دلخراش واقعہ ہوا،چیکنگ کرو،سزا دےدو،اس...

hamdard university hamdard university
پاکستان5 گھنٹے ago

ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں محفلِ میلاد النبی ﷺ کا روح پرور انعقاد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (FEST) کے زیرِ...

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین5 گھنٹے ago

یمنی فورسز کا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کیخلاف 1250 حملوں کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حکومتی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن بھر میں حوثیوں کے...

safdar abbasi safdar abbasi
پاکستان5 گھنٹے ago

​پی پی پی ڈبلیو کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

​اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق...

masooma e sindh masooma e sindh
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی میں 12 دسمبر کو چھٹی سالانہ معصومۂ سندھ امن و بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی ایڈیٹرز کلب اور زائرین خدمت کمیٹی، درگاہ معصومۂ سندھ کے مشترکہ زیرِ اہتمام چھٹی سالانہ...

gold-rate gold-rate
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی ہوگئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن 24 کیرٹ فی...

US US
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کا ایران پر ’مدر آف آل بمز‘ گرانے پر غور، حملے کے بعد امریکا جنگ میں فتح کا اعلان بھی کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے حملے کے ایران پر حملوں کے نئے منصوبے تیار کیے ہیں جن میں...

Income Tax Income Tax
پاکستان13 گھنٹے ago

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔...

Trending