Connect with us

تازہ ترین

یمنی فورسز کا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کیخلاف 1250 حملوں کا دعویٰ

Yemeni Forces

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حکومتی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن بھر میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں کا کنٹرول واپس لینے کے لیے شروع کی گئی اپنی عسکری مہم ’فجر الیمن‘ کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کے خلاف 1250 حملے کیے ہیں۔

یمنی فورسز کے ترجمان ماجد النزیلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ سرکاری فورسز کی جانب سے ان کارروائیوں میں لڑاکا طیاروں، ڈرونز، توپ خانے اور راکٹ لانچرز کا بھرپور استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں حوثیوں کی 150 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

ترجمان ماجد النزیلی نے مزید کہا کہ ان حملوں نے خاص طور پر تعز کے محاذوں پر حوثی باغیوں کی قلعہ بندیوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان58 منٹس ago

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن...

AI Systems AI Systems
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اے آئی سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین مسائل کا باعث بن سکتے ہیں، گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ کا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز آئندہ 2 برسوں میں سنگین سکیورٹی حادثات کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ...

Rana-Sanaullah Rana-Sanaullah
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسمبلی بحالی کے بعد بھی ایمرجنسی کے تحت لایاگیا سسٹم ہی چلے گا، رانا ثناء اللہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور میں دلخراش واقعہ ہوا،چیکنگ کرو،سزا دےدو،اس...

hamdard university hamdard university
پاکستان1 گھنٹہ ago

ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں محفلِ میلاد النبی ﷺ کا روح پرور انعقاد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (FEST) کے زیرِ...

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمنی فورسز کا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کیخلاف 1250 حملوں کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حکومتی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن بھر میں حوثیوں کے...

safdar abbasi safdar abbasi
پاکستان2 گھنٹے ago

​پی پی پی ڈبلیو کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

​اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق...

masooma e sindh masooma e sindh
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی میں 12 دسمبر کو چھٹی سالانہ معصومۂ سندھ امن و بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی ایڈیٹرز کلب اور زائرین خدمت کمیٹی، درگاہ معصومۂ سندھ کے مشترکہ زیرِ اہتمام چھٹی سالانہ...

gold-rate gold-rate
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی ہوگئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن 24 کیرٹ فی...

US US
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا ایران پر ’مدر آف آل بمز‘ گرانے پر غور، حملے کے بعد امریکا جنگ میں فتح کا اعلان بھی کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے حملے کے ایران پر حملوں کے نئے منصوبے تیار کیے ہیں جن میں...

Income Tax Income Tax
پاکستان10 گھنٹے ago

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔...

Trending