تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
امریکا کے مڈ ٹرم انتخابات سے چند دن قبل سی این بی سی نے تازہ ترین آل امریکا اکنامک سروے جاری کردیا۔
سروے کے مطابق 65 فیصد امریکی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ 80 فیصد امریکی معیشت کو اوسط یا خراب قرار دیتے ہیں۔
نئے سروے میں بتایا گیا کہ امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل کانگریس پر کنٹرول کے لیے ٹرمپ مخالف جماعت ڈیموکریٹس کو 52 فیصد حمایت حاصل ہوچکی ہے۔
سروے میں ٹرمپ کی جماعت ریپبلکنز کی حمایت 45 فیصد بتائی گئی۔
سروے میں بدعنوانی ، خوراک، پیٹرول اور رہائش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو ووٹرز کی بڑی تشویش قرار دیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

