پاکستان
انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کے تجربہ کار افسر شفقت عباس ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے سنئیر و تجربہ کارافسر شفقت عباس کو ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات کر دیا ہے۔
وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت عباس جو اس سے قبل لاہور میں ریجنل انفارمیشن آفس، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر جنرل (پی آر) کے فرائض انجام دے رہے تھے، کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت عباس کی تعیناتی ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ عاشق حسین شیخ کی جگہ کی گئی ہے اور آئندہ احکامات تک وہ اس عہدے پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔اس سے قبل وہ جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کے انفارمیشن گروپ کی اہم سیٹوں پر کامیابی سے کام کرچکے ہیں.
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

