پاکستان
ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،3900 مریضوں کے ساتھ سندھ سرفہرست
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزارت قومی صحت نے ایڈز سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں سب سے زیادہ 3ہزار 900 بچے ایڈز سے متاثر ہیں، پنجاب میں 1ہزار 765، کے پی کے میں 139، بلوچستان میں 46، اسلام آباد میں 30، آزاد کشمیر 4 اور گلگت بلتستان میں ایڈز کا ایک مریض بچہ ہے۔
پیپلز پارٹی کی ایم این اے ڈاکٹر شر میلا فاروقی کے سوال پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ ایچ آئی وی کی مزید منتقلی کو روکنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اقدامات کیے ہیں۔
ستمبر 2026 کی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ17ہزار 214 ہے جن میں سے 92 ہزار 148رجسٹرڈ ہیں جبکہ 67 ہزار 878 اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی ( ART) پر ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

