تازہ ترین
حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا۔
سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مشرقی خطے پر ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا ڈرون مدینہ ریجن کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا۔
دوسری جانب حوثی ملیشیا نے مدینہ پر ڈرون حملے کی تردید کی ہے۔
گزشتہ روز سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

