برطانیہ اور یورپ
ایران امریکا جنگ یورپ پر بھاری، اربوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا
ایران امریکا تنازع کے اثرات یورپی معیشت پر بھی پڑنے لگے،گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران یورپ کو 112 ارب ڈالر سے زائد کے اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے۔
جرمن چانسلرفریڈرک مرزکاکہنا ہےکہ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروباری اداروں اور صارفین کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
فریڈرک مرز نےکہاکہ ایران تنازع کےباعث بڑھنے والےمعاشی دباؤ سےیورپ کے مفادات متاثر ہو رہےہیں،یورپ کامعاشی مفاد اسی میں ہےکہ ایران تنازع کوجلد ازجلد ختم کیاجائےتاکہ توانائی کی قیمتوں میں استحکام اورمعاشی نقصان کو کم کیا جاسکے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

