پاکستان
مردان میں ماں کی فائرنگ سے 8 سالہ بیٹا جاں بحق
مردان (صداۓ سچ نیوز) مردان کے علاقے ساولڈھیر میں ماں کی فائرنگ سے 8 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مردان کے علاقے ساولڈھیر میں ماں نے فائرنگ کرکے 8 سال کے بیٹے کو قتل کردیا، واقعے کے بعد ماں نے خود کشی کی نیت سے خود کو بھی پستول سے گولی مار دی۔
پولیس کے مطابق خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرلیا گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور واقعے کے محرکات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

