پاکستان
بیرسٹر سیف کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، مسترد کرتا ہوں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ انٹرویو کے دوران بیرسٹر سیف کے تمام دعوؤں کو مسترد کرتا ہوں، بیرسٹر سیف کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، جنہیں مسترد کرتا ہوں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بیرسٹر سیف کا یہ کہنا بے بنیاد ہے کہ آفر کے باجود بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کی۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ہر مکمن کوشش کرتے رہے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے عدالت اور مذاکرات کے ہر طریقے سے کوشش کی، تمام کوششوں کے باوجود ہمیں ایک بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کے دوران بانی تک رسائی بھی ہماری شرائط میں سے ایک تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

