پاکستان
رکن پور ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، ٹریک بند
دنیاپور (صداۓ سچ نیوز) دنیاپور میں رکن پور ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
دنیاپور میں رکن پور ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، ٹیکنیکل فالٹ کے باعث کوئلہ سے بھری ٹرین کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہے جس کے باعث لودھراں خانیوال ریلوے ٹریک دیگر ٹرینوں کے لیے بند ہو گیا ہے۔
ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے ریلوے حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک آئندہ دو سے 4 گھنٹوں میں بحال کر دیا جائے گا۔
مال بردار ٹرین کراچی سے کوئلہ لیکر ساہیوال جارہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہوگئی۔ خانیوال لودھراں ٹریک کی بندش کے باعث متعدد ٹرینوں کے روٹس تبدیل کر دیے گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

