تازہ ترین
ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کی ممکنہ کامیابی پر ویٹو پاور استعمال کرنے کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کی ممکنہ کامیابی پر ویٹو پاور استعمال کرنے کا اعلان، خود کو مسٹر ویٹو قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں کہاکہ اگر ڈیموکریٹس مڈٹرم انتخابات جیت گئے تو وہ انکے بھیجے گئے بل مسلسل ویٹو کرتے رہیں گے اورملک کے معاملات خراب نہیں ہونے دیں گے۔
صدرٹرمپ کاکہنا تھا کہ ڈیموکریٹس ایک یا دو ماہ بعد محسوس کریں گے کہ وہ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں،جس کے بعد مذاکرات کے لیے آئیں گے اور کوئی معاہدہ طے پا جائے گا۔
ٹرمپ نےمزیدکہاکہ موقع ملے تو وہ دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنا چاہیں گے،تاہم امریکی آئین انہیں تیسری بار صدرمنتخب ہونےکی اجازت نہیں دیتا،بطور صدر انکے پاس اب بھی دو سال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

