تازہ ترین
ایران کا امریکہ کو طاقتور اور معقول جواب دینے کا دعویٰ، جنگ روکنے کی ذمہ داری واشنگٹن پر عائد کر دی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنگ کو روکنے کے لیے اب فیصلہ واشنگٹن کے ہاتھ میں ہے، جبکہ تہران امریکی مؤقف کا طاقتور اور معقول جواب دے چکا ہے۔
ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے خطاب میں قالیباف نے کہا کہ ایران اپنی سلامتی اور دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم سفارتی راستہ بھی اس کے سامنے موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جہاں انگلی ٹریگر پر رکھ کر جنگ کے لیے تیار ہے، وہیں اس نے امریکی فریق کو ایک طاقتور اور مدلل جواب بھی دیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

