Connect with us

تازہ ترین

ایزن کوٹ کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، نیتن یاہو حکومت میں شمولیت سے انکار، امریکی مداخلت بھی قبول نہیں

netanyahu-trump-card

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں یاشر پارٹی کے سربراہ گادی ایزن کوٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں کسی بھی حکومت میں شامل ہونے سے صاف انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی درخواست بھی ان کا فیصلہ تبدیل نہیں کرسکے گی۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے کان (KAN) کے مطابق ایزن کوٹ نے حالیہ بند کمرہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی صورت نیتن یاہو کی قیادت میں قائم ہونے والی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US Iran US Iran
تازہ ترین21 منٹس ago

ایران کا امریکی دباؤ اور غیرمعمولی مطالبات تسلیم کرنے سے انکار، جنگ بندی کا معاہدہ تاحال دور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کے...

Rawalpindi Rawalpindi
پاکستان1 گھنٹہ ago

راولپنڈی، گھر سے 37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں گھر سے  37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کی چوری کرنے والی ملازمہ کو...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، زیادہ امکان یہی ہے کہ ہم معاہدہ کرلیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں ہم جنگ میں ہیں، ہم...

usdrone usdrone
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے اور 2 جاسوس ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں امریکی فوج کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے اور 2...

Punjab CM Maryan nawaz Punjab CM Maryan nawaz
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

لاہور (صداے سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری...

netanyahu-trump-card netanyahu-trump-card
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایزن کوٹ کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، نیتن یاہو حکومت میں شمولیت سے انکار، امریکی مداخلت بھی قبول نہیں

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں یاشر پارٹی کے...

curfew curfew
پاکستان2 گھنٹے ago

مہمند: پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

مہمند (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ سے دو...

India Oil Refinery India Oil Refinery
تازہ ترین2 گھنٹے ago

بھارت: آئل ریفائنری میں دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی، آسمان دھوئیں سے بھر گیا

وشاکاپٹنم (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں آئل ریفائنری میں دھماکے کی آوازیں سنائی دینے...

freezers-hit-by-cyber-attack freezers-hit-by-cyber-attack
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

یورپ میں ہیکرز کے سائبر حملے سے فریج خراب، کروڑوں یوروز کی خوراک ضائع

سوئیڈن (صداۓ سچ نیوز) یورپ میں سوئیڈن اور بیلجیئم کی نامور سپر مارکیٹ چینز کے فریج اور فریزرز اچانک ہیکنگ...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملے کی اطلاعات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر چڑھنے لگیں، آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران کے تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرے قشم پر حملے کی اطلاعات...

Trending