تازہ ترین
نیتن یاہو کو بڑا دھچکا، گادی آئزنکوٹ کو حکومت سازی کیلئے برتری حاصل ہوگئی
تل ابیب (صداے سچ نیوز) اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ وزیراعظم نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ کو حکومت سازی کیلئے واضح برتری حاصل ہوگئی۔ صدر اسحاق ہرزوگ سے مشاورت کے دوران 67 ارکان پارلیمنٹ نے آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کا پہلا موقع دینے کی سفارش کی۔ جبکہ نیتن یاہو کے حق میں صرف 46 ارکان نے سفارش کی۔
عرب جماعتوں کے اتحاد جوائنٹ لسٹ نے بھی آئزنکوٹ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ہرزوگ کی جانب سے گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کا موقع دیے جانے کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

